: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 4جولائی(اعتماد نیوز) منڈل پریشد پرسڈنٹ (ایم پی ٹی سی ) کے
انتخا بات کے دوران کانگریس اور ٹی آر ایس کے درمیان علاقہ واری سبقت جاری
ہے۔ عادل آباد ‘محبوب نگر ‘ جیسے اضلاع میں ٹی آر ایس کے اکثر امیدوار ایم
پی ٹی سی نشستوں پر قبضہ کر لی ہے۔ جبکہ دوسری جانب نلگنڈہ ‘ کریم نگر ‘
اور میدک میں کانگریس کو سبقت حاصل ہے۔ نظام آباد میں بھی ٹی آر ایس کے
امیدوار ہی قابض ہیں۔ جبکہ تلگو دیشم پارٹی ضلع رنگا ریڈی میں سبقت حاصل کر
رہی ہے۔